تازہ ترین:

عدالتیں: کے نتائج

ڈرون حملوں کے خلاف درخواست‘ پالیسیوں کی تشکیل میں اعلیٰ عدالتیں مداخلت نہیں کر سکتیں‘ وفاقی حکومت کا لاہور ہائیکورٹ میں جواب

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائی کورٹ نے ڈرون حملے رکوانے کے لئے دائر درخواست مےں وفاقی حکومت کی طرف سے جواب داخل ہونے کے بعد درخواست گزار سے جواب الجواب طلب کرتے ہوئے سماعت اگلی تاریخ تک ملتوی کر دی ہے۔ وفاق کی طرف سے دائر جواب مےں کہا گیا ہے کہ مختلف امور پر قومی

ڈی آئی جیز بھتہ خوری پر قابو پانے کا سرٹیفکیٹ جمع کرائیں‘ عدالتیں مقدمات جلد نمٹائیں‘ کراچی: پولیس روزانہ کارکردگی رپورٹ پیش کرے: سپریم کورٹ

کراچی (سالک مجید) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ ملک میں آئین کی حکمرانی اور جمہوریت کے علاوہ اور کوئی چیز قابل قبول نہیں‘ عدلیہ نے آمریت کو دفن کر دیا‘ اب عدالتوں کو لپیٹنے کی کوشش کی گئی تو سب کچھ ختم ہو جائے گا۔ بھارت میں غیر آئینی اقدام پر

عدالتیں اپنے احکامات پر عملدرآمد کرانا جانتی ہیں: لاہور ہائیکورٹ

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس صغیر احمد قادری نے ماتحت عدالتوں کے احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سی سی پی او لاہور کو ہدایت کی ہے کہ وہ عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد کےلئے فوری طور پر ایک سیل تشکیل دیں۔ جو عدالتی فیصلوں پرعمل

مزید نتائج