تازہ ترین:

عدالتوں: کے نتائج

سندھ کی انسداد دہشت گردی عدالتوں میں جج تعینات کرنے کیلئے دو دن کی مہلت....حکومت بچانی ہے یا ملک‘ چیف جسٹس کا ایڈووکیٹ جنرل سے استفسار

کراچی (سالک مجید + ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) کراچی میں بدامنی سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے سندھ حکومت کو دو روز کے اندر سندھ کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں اور بنکنگ کورٹس میں ججوں کی تعیناتی کاحکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اجمل پہاڑی سے

سپریم کورٹ نے کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالتوں میں ججز نہ ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے دوروز کے اندر تقرری کا حکم دیدیا۔

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچنےٹارگٹ کلنگ سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ لارجر بینچ بہت سے لوگوں کو پسند نہیں،شہر خون میں نہا رہا تھا لیکن کچھ نہیں کیا گیا۔ چیف جسٹس نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے استفسار کیا کہ تین سو چھ افراد کو مارنے والے کیوں نہیں پکڑے گئے۔ ایڈووکیٹ جنرل نے استدعا کی کہ سماعت کے اختتام پر انہیں صفائی کے لیے پندرہ منٹ کا وقت دیں۔ چیف جسٹس نےریمارکس دیئےکہ عدالت ان سے بہت کچھ سننا چاہتی ہے اس لیے وقت دیا

کراچی میں دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے خصوصی عدالتوں کا قیام‘ چیف جسٹس کو خط لکھ دیا : وفاقی وزیر داخلہ

کراچی (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ صدر زرداری کی خصوصی ہدایت پر سندھ میں امن و امان کے لئے سندھ حکومت کو 5 ارب روپے جاری کر دیئے گئے ہیں جبکہ انصاف کی فوری فراہمی کے لئے خصوصی عدالتوں کے قیام کے لئے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا گیا ہے، کراچی میں

مزید نتائج