تازہ ترین:

عثمان: کے نتائج

سردار عثمان غنی پاکستان ہارڈوئیر مرچنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین منتخب

لاہور (کامرس رپورٹر) سردار عثمان غنی پاکستان ہارڈوئیر مرچنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین منتخب ہوگئے ہیںجبکہ احمد داﺅد کو ایسوسی ایشن کے ناردرن زون کا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ ایگزیکٹو کمیٹی سردار عثمان غنی، احمد داﺅد، ذیشان خلیل، شیخ سکندر ریاض، وسیم، میاں طحٰہ

چنيوٹ کا رہائشی عطا محمد کا چودہ سالہ بيٹا عثمان کتوں کو کھانا کھلانا بھول گيا جس پر خاتون سعديہ نے اس پر مبينہ طور پر تشدد کيا جس کے باعث وہ ہلاک ہوگيا

عينی شاہدين کے مطابق اسی علاقے کی ايک لڑکی کشور بھی اس کے پاس ملازم تھی جو چند ماہ پہلے اس کے سخت رويے اور تشدد کے خوف سے چھت سے گر کر ہلاک ہوگئی تھی۔ جبکہ گرفتار خاتون کا کہنا ہے کہ اس نے عثمان پر کوئی تشدد نہيں کيا۔ اس پر لگايا گيا الزام جھوٹا اور بے بنياد ہے۔ پوليس کے مطابق اصل حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد ہی سامنے آئيں گےپوليس نے خاتون کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرليا ہے ان کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو جلد عدالت ميں پيش کرکے اس کا جسمانی ريمانڈ حاصل کرکے مزيد تفتيش کی جائے گی

جی ایچ کیو حملہ کیس کے مرکزی ملزم ڈاکٹر عثمان کو سزائے موت‘ 4 کو عمر قید

راولپنڈی (ثناءنیوز) ایک فوجی عدالت نے 10 اکتوبر 2009ءکو جی ایچ کیو پر حملے کے جرم میں 7 ملزمان کو سزا سنا دی ہے۔ جرم ثابت ہونے پر ایک مرکزی ملزم عقیل عرف ڈاکٹر عثمان کو سزائے موت، چار کو عمر قید اور دو کو آٹھ اور سات سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ جی ایچ کیو حملے کے مقدمے کا فیصلہ

مزید نتائج