تازہ ترین:

عبدالغفور: کے نتائج

امریکہ نے ہمشہ دباؤ ڈال کراپنے مقاصد حاصل کئےہیں، حکومت ملکی مفاد میں جرات مندانہ فیصلےکرے۔ سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری

قلات میں پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ امریکی جنرل مائیک مولن کا بیان پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لئے کھلا چیلنج ہےجو قابل قبول نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دشمن کے حملے کی صورت میں پوری قوم سیسہ پلائی دیوار بن جائے گی۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ حکومت قومی خواہشات اور ملکی مفاد کے لئے قوم کو اعتماد میں لے کردوٹوک اورجرات مندانہ فیصلے کرے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا

مونس الہٰی کو پابند سلاسل دیکھ کر چودھری برادران زرداری کی جھولی میں جا بیٹھے: چودھری عبدالغفور

لاہور (خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر خوراک چودھری عبدالغفور نے کہا ہے کہ قوم کبھی پرویز الہی کو معاف نہیں کر سکتی کیونکہ انہوں نے پاکستان پر آمریت کی سیاہ رات مسلط کرنے میں پرویز مشرف کا شرمناک طریقے سے ساتھ دیا اور اسے بار بار وردی میں منتخب کرانے کا اعلان کرکے جمہوری اقدار

عبدالغفور حیدری اپوزیشن لیڈر برقرار چیئرمین سینٹ نے رولنگ دےدی

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی+ ریڈیو نیوز+ایجنسیاں) چیئرمین سینٹ فاروق ایچ نائیک نے قائد حزب اختلاف کی تقرری کے معاملے پر جے یو آئی (ف) کے مولانا عبدالغفور حیدری کے حق میں رولنگ دیتے ہوئے کہا ہے ق لیگ ہم خیال اور ق لیگ کے ناراض ارکان ق لیگ کا حصہ ہیں انہیں ووٹ کا حق نہیں دیا

مزید نتائج