تازہ ترین:

عبدالرزاق: کے نتائج

سابق کپتان محمد یوسف نے نیشنل ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے سے معذرت کر لی ۔ ان کی جگہ آل راؤنڈر عبدالرزاق لاہور لائنز کی کپتانی کریں گے۔

لاہور کرکٹ ریجن کے صدر خواجہ ندیم میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ محمد یوسف نے نجی مصروفیات کی بناء پر قومی ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ کھیلنے سے معذرت کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ محمد یوسف کی جگہ عبدالرزاق کو دوبارہ سے لاہور لائنزکا کپتان مقررکردیا گیا ہے۔ خواجہ ندیم نے کہا کہ محمد یوسف کی غیر موجودگی میں عبدالرزاق سے کافی امیدیں وابستہ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ تی توینٹی ٹورنامنٹ میں لاہور کی دونوں ٹیمیں لاہورلائنز اور لاہورایگلز اچھی پرفارمنس دیں گی ۔یاد رہے کہ محمد یوسف چند دن پہلے انگلینڈ میں بھاری معاوضے لے

عبدالرزاق کا آسٹریلوی لیگ سے معاہدہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر عبدالرزاق کا آسٹریلوی لیگ بگ بیش سے معاہدہ ہو گیا ہے اور وہ میلبورن کی نمائندگی کرینگے۔ عبدالرزاق نے کہا کہ میں مزید دو سال تک انٹرنیشنل کرکٹ کھیل سکتا ہوں۔

فیصل آباد میں سابق ایس ایچ او عبدالرزاق گجرکونامعلوم افراد نے قتل کرنےکے بعد گاڑی سمیت جلا دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ ڈجکوٹ کے سابق ایس ایچ او عبدالرزاق گجرسحری کے وقت اپنے گھر سے نکلے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے روک کرفائرنگ کردی جس سے سابق ایس ایچ اوموقع پرجاں بحق ہوگئےجبکہ ملزمان نے قتل کے بعد انہیں گاڑی میں ڈال کرآگ لگا دی۔مقامی پولیس کے مطابق عبدالرزاق گجرنے کئی جرائم پیشہ افراد کوگرفتارکیا تھا اوروہ فیصل آباد کے نواحی علاقے سیال گڑھ میں تھانہ ڈجکوٹ کے ایس ایچ او تھے جہاں سے انہیں چند روز قبل معطل کیا گیا تھا۔

مزید نتائج