تازہ ترین:

عبدالرحمان: کے نتائج

القاعدہ نمبر دو عطیہ عبدالرحمان کی ہلاکت سے تنظیم کو بڑا نقصان پہنچا ہے انسداد دہشتگردی وائٹ ہاؤس ترجمان جان برنین

امریکی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو میں جان برنین کا کہنا تھا کہ اسامہ بن لادن اور عطیہ عبدالرحمان کی ہلاکت سے القاعدہ کو نقصان پہنچا ہے اور یہ امریکی کی بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ سے ملنے والی معلومات کے مطابق عطیہ اسامہ کا اہم نائب تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ عطیہ کی ہلاکت کے بعد القاعدہ زوال کا شکار ہے ، نائن الیون واقعہ کو دس سال ہونے کے باوجود القاعدہ کی جانب سے دہشتگردی کا کوئی منصوبہ نہیں بنایا گیا، انہوں نے اس امر کا اظہار کیا کہ القاعدہ اب دوباہ منظم

قومی کرکٹ ٹیم کے لیف آرم سپنر عبدالرحمان پٹھے کی انجری کی وجہ سے ان فٹ ہوگئے اور کینیڈا کے خلاف تین مارچ کو کولمبو میں کھیلے جانے والے میچ میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے منیجر انتخاب عالم نے میڈیا کو بتایا کہ عبدالرحمن کا پٹھہ کھچ گیا ہے اور ایم آر آئی رپورٹ کی روشنی میں ڈاکٹرز نے انہیں ایک ہفتہ آرام کرنے کا کہنا ہے۔ عبدالرحمن کی تکلیف زیادہ نہیں ہے لیکن انہیں مکمل آرام کی ضرورت ہے اور اسی ضرورت کے پیش نظر وہ تین مارچ کو کولمبو میں پاکستان اور کینڈا کے درمیان ہونے والا میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ عبدالرحمن سری لنکا کے خلاف میچ سے قبل ہی اس تکلیف میں مبتلا تھے اور انجکشن لگوا کر میچ کھیلے تھے۔ کینیڈا کے خلاف میچ میں آف اسپنر سعید اجمل ان کی جگہ

مولانا عبدالرحمان اشرفی کے انتقال پر اوورسیز پاکستانیوں کا اظہار تعزیت

مکہ مکرمہ (مبشر اقبال لون استانوالہ) معروف علمی و دینی درس گاہ جامعہ اشرافہ لاہور کے نائب مہتمم اور ممتاز جید بزرگ عالم دین شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالرحمان اشرفی کی وفات ناقابل تلافی نقصان ہے۔ مولانا کی وفات سے دینی حلقوں میں ایک بڑا خلا پیدا ہو گیا ہے جو مدتوں پر نہ ہو

مزید نتائج