تازہ ترین:

عبدالحفیظ: کے نتائج

امریکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ لگائیں: عبدالحفیظ شیخ

واشنگٹن(اے پی پی) وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے اجلاسوں کے موقع پر سائیڈ لائن ملاقاتوں میں امریکی صدر کے خصوصی مشیر میتھو جے سینچ اور افغان حکام کے علاوہ امریکہ کے تاجر رہنماﺅں سے ملاقاتوں میں پاکستان کی معیشت کے استحکام،سرمایہ کاری کے فروغ اور

پوری دنیا میں قادیانیت کے کفر کو بے نقاب کریں گے: عبدالحفیظ مکی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی سربراہ حضرت مولانا عبدالحفیظ مکی نے کہا ہے انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ آئین و قانون کے دائرہ میں رہتے ہوئے پوری دنیا میں قادیانیت کے کفر کو بے نقاب کرنے اور نسل نو کے ایمان کی حفاظت کا فریضہ سرانجام دے رہی ہے۔ آج

نجکاری کی کابینہ کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں ہو گا۔

وزیراعظم سیکرٹریٹ میں ہونے والے اجلاس میں این پی سی سی کے اٹھاسی فیصد حصص کو نجکاری کے لئے پیش کرنے کا امکان ہے۔ وزارت نجکاری کے ذرائع کے مطابق این پی سی سی کو انیس سو چوہتر میں بنایا گیا تھا اور اس کمپنی کے پاکستان کے علاوہ سعودی عرب میں بھی دفاتر ہیں جہاں ہیوی وولٹیج ٹرانسمیشن لایئنز کی تعمیر میں یہ کمپنی شامل ہے۔ واضح رہے کہ نجکاری کی کابینہ کمیٹی نے تین فروری دوہزار گیارہ کو ہونے والے اجلاس میں این پی سی سی کو نجکاری کے عمل میں شامل کرنے کی منظوری دی تھی۔

مزید نتائج