تازہ ترین:

عباسی: کے نتائج

صدر نے سابق جج شفقت عباسی کو پریس کونسل کا چیئرمین مقرر کر دیا ارکان میں مجید نظامی میر شکیل الرحمان‘ مجیب الرحمن شامی و دیگر شامل ہیں

اسلام آباد (اے پی پی) صدر آصف علی زرداری نے لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج راجہ محمد شفقت خان عباسی کو پریس کونسل کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق پریس کونسل کے ارکان میں چیف ایگزیکٹو جنگ گروپ آف پبلیکیشنز میر شکیل الرحمن، چیف ایڈیٹر روزنامہ

بہاولپور کو ڈیرہ اور ملتان کے سیاستدانوں کی چراگاہ نہیں بننے دیں گے: صلاح الدین عباسی

چنی گوٹھ (نامہ نگار) بہاولپور عوامی نیشنل پارٹی کے قائد نواب صلاح الدین عباسی نے مختلف علاقوں کے وفود سے صادق گڑھ پیلس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری ذاتی خواہش ہے کہ صوبہ بہاولپور کی تحریک پرامن طور پر اپنی منزل حاصل کر لے لیکن اگر حکمرانوں نے ہمیں مجبور کیا تو سڑکیں،

قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں، کچھ ہوا تو رحمن ملک ذمہ دار ہوں گے: حنیف عباسی کی تھانے میں درخواست، ہتک عزت کا نوٹس بھیجیں گے: وزارت داخلہ

اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ) مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ انہیں نامعلوم ٹیلی فون نمبروں سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ اسلام آباد تھانے میں ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست دی ہے اور کہا ہے کہ اگر انہیں کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار وزیر داخلہ رحمن ملک

مزید نتائج