تازہ ترین:

عامہ: کے نتائج

محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کے 6 انفارمیشن آفیسرز کی بطور ڈپٹی ڈائریکٹر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (خبر نگار خصوصی) محکمانہ پروموشن کمیٹی نے محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کے گریڈ 17 کے 6 انفارمیشن آفیسرز کو گریڈ 18 میں بطور ڈپٹی ڈائریکٹر ترقی دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ترقی پانے والوں میں عامر مسعود طور، اخلاق علی خان، گوہر عزیز، ناظم الدین، ارشد جاوید خان اور پروین

محی الدین دوبارہ ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ پنجاب سپورٹس بورڈ تعینات

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سیکشن آفیسر محی الدین کو دوبارہ ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ پنجاب سپورٹس بورڈ لگا دیا گیا ہے جبکہ وہاں کام کرنے والے محمد انیس کو محکمہ تعلیم میں واپس بھجوا دیا گیا ہے۔

قادیانیوں نے توہین رسالت قانون کیخلاف عالمی رائے عامہ ہموار کرنے کی مہم شروع کر دی

مکہ مکرمہ (مبشر اقبال لون استادانوالہ) قادیانی جماعت احمدیہ کی قیادت نے توہین رسالت قانون کے خلاف عالمی رائے عامہ ہموار کرنے کی مہم شروع کر دی ہے۔ عبدالستار ایدھی کو جماعت احمدیہ کی جانب سے امن کا سب سے بڑا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق جماعت احمدیہ کی قیادت نے

مزید نتائج