تازہ ترین:

عام: کے نتائج

گیس سرچارج‘ عام گھریلو صارف کے بل میں 600 روپے تک اضافہ ہو گا

لاہور (سٹاف رپورٹر) 18ویں ترمیم کے بعد صارفین پر لگایا جانیوالا جی ڈی ایس (گیس ڈولپمنٹ سرچارج) صوبوں کو منتقل ہونے کے باعث وفاق کی آمدنی میں کمی کو پورا کرنے اور پاکستان ایران اور ترکمانستان، افغانستان، بھارت پائپ لائن کے لئے فنڈز کی دستیابی سے انکار کے بعد وفاقی حکومت

لیبیا میں باغی فوج کا کہنا ہےکہ صحرائی شہربنی ولید پرقبضہ کرنے کیلئے وہ پوری طرح تیارہے

باغی فوج کےترجمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنی ولید شہرپرقبضے کے لیے پیش رفت جاری ہے تاہم وہ فائرنگ اورگولہ بارود سے عام شہریوں کونشانہ نہیں بنانا چاہتے، انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روزمعمرقذافی کی حامی فورسزکی جانب سے کی گئی شدید فائرنگ کے باعث باغیوں کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے باغی فوج بنی ولید شہرمیں داخل نہیں ہوسکی۔عبوری قومی کونسل کے رہنماؤں نے واضح کیا کہ معمرقذافی کی حامی فورسزکی جانب سے مزید مزاحمت کی گئی تواتحادی افواج سے مل کرکارروائی کریں گے۔ ادھر

دہشتگردی چھوڑکر آنےوالے طالبان کیلئے عام معافی کا اعلان کیا جاسکتا ہے وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا ہےکہ طالبان ہماری آنے والی نسلوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں اوروہ اسلام کے خلاف کام کررہے ہیں۔ ایک سوال کےجواب میں وفاقی وزیرداخلہ نے بتایا کہ بعض شدت پسند گروپوں کی جانب سے پیغامات مل رہےہیں جن میں ان کا کہنا ہے کہ طالبان انہیں بلیک میل کررہے ہیں۔ایک اورسوال کےجواب میں رحمان ملک کا کہنا تھا کہجسقم کے چیئرمین بشیر قریشی کو ہم نے نہیں کہا تھا کہ وہ اسلحہ لہراتے ٹریفک کی خلاف ورزی کریں۔ انہوں نےکہا کہ کسی کو اس بنا پر نہیں چھوڑا جاسکتا کہ وہ پارٹی

مزید نتائج