تازہ ترین:

عازمین: کے نتائج

کوئٹہ سے ایک‘ لاہور سے 2 پروازیں عازمین حج کو لیکر سعودی عرب پہنچ گئیں

لاہور + جدہ ( امیر محمد خان سے+ خصوصی نامہ نگار) کوئٹہ سے ایک لاہور سے 2 پروازیں عازمین حج کو لیکر سعودی عرب پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے عازمین حج کو لیکر پی آئی اے کی پہلی فلائٹ جدہ پہنچ گئی۔ جدہ کے ہوائی اڈے پر حجاج کا استقبال سفیر پاکستان محمد نعیم خان، قونصل جنرل

عازمین حج کے لئے پی آئی اے کا حج آپریشن آج سے شروع ہورہا ہے، لاہور سے پہلی پرواز کل سعودی عرب روانہ ہوگی۔

پی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق عازمین حج کے لئے پہلی فلائیٹس آج کوئٹہ اور پشاور سے روانہ ہوں گی جبکہ یکم اکتوبر کو لاہوراورکراچی اور دو اکتوبر کو اسلام آباد سے حج فلائٹس روانہ ہوں گی۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے اس سال چار ایئر لائنز کو مقررکیا گیا ہے جن میں سے دو پاکستانی ہیں جبکہ باقی دو کا تعلق سعودی عرب سے ہے اس کے علاوہ عازمین حج نجی ایئر لائنز سے بھی حج کے لئے روانہ ہوں گے۔ اس سال ایک لاکھ نوے ہزار تین سو پانچ پاکستانی فریضہ حج ادا کرنے سعودی عرب جائیں گے۔

وزارت مذہبی امور 23 اگست کو عازمین حج کیلئے فلائٹ شیڈول کا اعلان کریگی

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پی آئی اے‘ سعودی ائرلائنز کی طرف سے حج شیڈول نہ ملنے پر وفاقی وزارت مذہبی امور یوم آزادی کے موقع پر عازمین حج کے فلائٹ شیڈول کو حتمی شکل نہیں دے سکی۔ بتایا گیا ہے کہ اب وفاقی وزارت مذہبی امور نے 23 اگست کو عازمین

مزید نتائج