لاہور+ اسلام آباد (سٹاف رپورٹر+ نوائے وقت نیوز) ریلوے حکام نے انجنوں کی کمی کے باعث آج سے برانچ لائنوں پر چلنے والی 65 مسافر ٹرینوں کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے جس وجہ سے ان روٹس پر سفر کرنے والے مسافروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مین لائن پر ایک ہی سیکشن پر چلنے والی دو دو