تازہ ترین:

عابد: کے نتائج

ناکارہ سیوریج نظام بوسیدہ بجلی کے تار‘ غیر قانونی پارکنگ‘ عابد مارکیٹ مسائل کا گڑھ بن گئی: خصوصی سروے

لاہور (کامرس رپورٹر) حکومت کی جانب سے بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ پر قابو نہ پانے کے باعث عابد مارکیٹ مےں ہوم ایمپلائنس کا 70فیصد کاروبار تباہ ہوگیا ہے، لوڈشیڈنگ کے باعث اس سال ائرکنڈیشنرز بہت کم تعداد مےں فروخت ہوئے، عابد مارکیٹ مےں خریداری کے لئے آنے والوں کو پارکنگ کے

اعصام الحق ماسٹر ٹینس ٹورنامنٹ: عقیل خان‘ جلیل‘ یاسر اور ایم عابد سیمی فائنل میں پہنچ گئے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) اعصام الحق ماسٹر ٹینس ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل ہو گیا۔ مینز سنگلز میں عقیل خان، جلیل خان، یاسر خان اور ایم عابد مشتاق نے اپنے حریف کھلاڑیوں کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ لیڈیز سنگلز میں صبا عزیز، خنسا بابر، رخسانہ فضل اور سارہ

گلوکار عابد مہرعلی انڈونیشیا چلے گئے

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف گلوکار عابد مہرعلی گذشتہ روز دس روزہ دورے پر انڈونیشیا روانہ ہو گئے۔ وہ جکارتہ میں صوفی فیسٹیول میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ اس فیسٹیول میں 30 ممالک کے فنکار شرکت کریں گے۔

مزید نتائج