اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے جے یو آئی (ف) کے امیر فضل الرحمن کو دوبارہ فون کیا اور انہیں آج کھانے کی دعوت دی جس پر فضل الرحمن نے اپنی پارٹی کا دوبارہ اجلاس بلایا اور اس دعوت پر غور کیا۔ جے یو آئی (ف) کے اجلاس مےں فیصلہ کیا گیا کہ مولانا فضل الرحمن صدر کے