تازہ ترین:

طوفان: کے نتائج

فلپائن میں سمندری طوفان نےتباہی مچادی،مٹی کےتودے گرنےاوربارشوں کےباعث ساٹھ افراد ہلاک جبکہ اکتیس لاپتہ ہوگئے۔

فلپائن کےشمالی علاقےمیں سمندری طوفان نالاگائی نےبڑےپیمانےپرتباہی مچادی ہے،ایک سوپچاس کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےچلنےوالی تیزہواؤں کےباعث مواصلات اوربجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا ہےجبکہ مٹی کےتودے گرنےاوربارش کےباعث ہلاکتوں کےتعداد ساٹھ تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب امدادی کارکن متاثرہ علاقوں سےلوگوں کونکالنےکی کوشش کررہےہیں۔ طوفان سے اب تک ایک سوسینتیس ملین ڈالرکا نقصان ہوچکا ہےجبکہ دولاکھ افراداپنا گھربارچھوڑنےپرمجبورہوچکےہیں۔

مہنگائی کا طوفان آ جائیگا‘ تاجروں نے بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ 15.6 فیصد اضافہ مسترد کر دیا

لاہور (کامرس رپورٹر) کاروباری برادری نے حکومت کی جانب سے یکم اکتوبر سے بجلی مزید 15.6 فیصد مہنگی کرنے کے فیصلے پر شدید تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ پہلے ہی ہمارے کاروبار بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ کے باعث 70 فیصد تک تباہ ہو چکے ہیں‘ اب حکومت نے اگر بجلی مزید مہنگی کی تو پیداواری

جاپان میں طوفان کے باعث ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد ستائیس ہو گئی جبکہ پچاس افراد تاحال لاپتا ہیں۔

طوفان سے متاثر علاقوں میں لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔ حکام کے مطابق سیلابی ریلوں اور مٹی کے تودے گرنے کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔جاپان کے نارا اور واکایاما صوبوں میں سیلابی ریلوں اور مٹی کے تودوں کی زد میں آ کر کئی مکانات کے تباہ ہونے کے علاوہ متعدد عمارتوں کو نقصان بھی پہنچا۔ ان علاقوں میں کم از کم چھتیس سو افراد پھنسے ہوئے ہیں۔

مزید نتائج