وہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے بابر اعوان نے کہا کہ انہوں نے قوموں کو مشکل سے طوطا اور افواہ ساز فیکٹریوں والے نہیں قیادت نکالتی ہے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ چاہے گی تو آر جی ایس ٹی منظور کرے گی اور نہیں چاہے گی تو نہیں کرے گی البتہ وہ تاجروں سے ان کی ملاقات کرانے کو تیار ہیں انہوں نے کہا کہ جن کا پیسہ باہر ہے وہ واپس لے آئیں یہاں ان کا پیسہ محفوظ رہےگا جبکہ باہر ڈوب جائے گا، راحت فتح علی کے واقعہ اور پاک بھارت تعلقات میں نظریہ پاکستان کو پس پشت ڈالنے والوں سے