سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران دو جواں سالہ طلباءکی ہلاکت کے واقعہ کے خلاف جنوبی و شمالی کشمیر میں شدید احتجاجی مظاہرے کئے گئے ہیں، مظاہروں و ہڑتال سے کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گیاہے ،کشمیر یونیورسٹی کے امتحانات بھی