تازہ ترین:

طلال: کے نتائج

طلال بگٹی نے ذوالفقار مرزا کو بلوچستان کے دورے کی دعوت دے دی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) جمہوری وطن پارٹی نے ذوالفقار مرزا کو بلوچستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔ جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا نے بڑی جرات کا مظاہرہ کیا ہے۔

نئے صوبوں کی بجائے حکمران پاکستان کو بچا لیں تو بڑی بات ہے: طلال بگٹی

کوئٹہ (نیوز ایجنسیاں) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ طلال اکبر بگٹی نے الزام عائدکیا ہے کہ اغوا، مسخ شدہ لاشوں اور دیگر بدامنی کے واقعات میں ریٹائرڈ جرنیل ملوث ہےں جو راءموساد اور بلیک واٹر کے اشاروں پر کارروائیاں کررہے ہیں، بلوچستان نیشنل پارٹی اور نیشنل پارٹی

نوازشریف کی مقبولیت کے باعث حکومت نے دورہ کوئٹہ سے روکا: طلال بگٹی

کوئٹہ (ریڈیو نیوز + وقت نیوز) مسلم لیگ (ن) کے وفد نے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی اور نیشنل پارٹی کے رہنماوں سے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق طلال بگٹی کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی مقبولیت کے باعث حکومت نے انہیں

مزید نتائج