اسد آباد (اے ایف پی) افغان حکام نے الزام لگایا ہے کہ حالیہ دنوں میں پاکستان سے افغانستان میں سینکڑوں راکٹ فائر کئے گئے ہیں جس سے ایک بچہ ہلاک اور سینکڑوں افراد اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے یہ نہیں بتایا کہ سرحدی شیلنگ میں کون ملوث ہے