تازہ ترین:

طبقے: کے نتائج

چین میں انسانی خدمت کے جذبہ سے سرشارمتوسط طبقے سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے معمراور بے یارو مدد گار افراد کے لئے ویلج ہوم قائم کرلیا۔

صوبہ فیوجی سے تعلق رکھنے والی اس ویلج ہوم مالکہ ہویانگ کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ بیس برس سے بوڑھے نادار اور بے یارومدد گار افراد کی دیکھ بھال کر رہی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کے ویلج ہوم کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے جس کے باعث وہ ان معمر افراد کی سہولیات کو مد نظر رکھتے ہوئے نیا بڑا ویلج ہوم قائم کرنا چاہتی ہے۔

پہلی بار خونی انقلاب آئیگا‘ نچلے طبقے سے کوئی رحم کی امید نہ رکھے: پگاڑا

کراچی (نامہ نگار) حروں کے روحانی پیشوا و مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر صاحب پگاڑا نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں اب پہلی مرتبہ خونی انقلاب آئے گا فوج مداخلت کرے گی‘ کوئی کرنل آئے گا صحیح معنوں میں مطلق العنان حکومت قائم ہو گی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پیر صاحب نے کہاکہ

فیصل آباد میں صنعتوں کو آج سے دوروز کے لیے گیس کی فراہمی بند کردی گئی۔ عید کی تین چھٹیوں کے بعد مزید دو دن فیکٹریاں بند، مزدور طبقے کو شدید مشکلات کا سامنا۔

گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت گیس کی بندش کے باعث فیصل آباد کی صنعتیں مزید دوروز کے لیے بند رہیں گی ۔ مسلسل پانچ روزکام نہ ہونے کی وجہ سے صنعتکاروں کے ساتھ ساتھ روزانہ کی اجرت پر کام کرنے والے ہزاروں مزدوروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ مزدور طبقے کے لیے گھر کا چولہا جلانا مشکل ہوگیا ہے۔ پیداواری عمل نہ ہونے کی وجہ سے معیشت پر بھی بہت برے اثرات مرتب ہورہے ہیں۔

مزید نتائج