تازہ ترین:

طاہر: کے نتائج

دورہ زمبابوے سے قومی ٹیم کو کوئی فائدہ نہیں ہوا : طاہر شاہ.

لاہور (پ ر) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ کا کہنا ہے کہ دورہ زمبابوے سے قومی ٹیم کو کوئی فائدہ نہیں ہوا ہے جبکہ زمبابوے جیسی کمزور ٹیم کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل گیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ مصباح الحق سمیت جتنے سینئر کھلاڑی ہیں، ان کی جگہ نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا

زمبابوے کےخلاف قومی ٹیم کی فتح نیک شگون ہے: طاہر شاہ

لاہور (پ ر) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے زمبابوے کے خلاف قومی ٹیم کی واحد ٹیسٹ میچ اور ون ڈے سیریز میں فتح کو نیک شگون قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اعزاز چیمہ نے شاندار باﺅلنگ کی لیکن ان کا باﺅلنگ ایکشن خاص طور پر شارٹ پچ پر باﺅلنگ مشکوک ہے۔

سپریم کورٹ بلاتاخیر ذوالفقار مرزا کو طلب کرے: ڈاکٹر طاہر القادری

لاہور (خصوصی نامہ نگار) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ کراچی کی صورتحال کے حوالے سے ذوالفقار مرزا کی طرف سے سامنے لائی گئی دستاویزات اور ان کے بیانات انتہائی اہم ہیں مبینہ حقائق اور دستاویزات درست ہیں یاغلط اس کا فیصلہ ہونا بہت ضروری ہے اس لئے سپریم کورٹ

مزید نتائج