کراچی (وقائع نگار) کراچی میں فائرنگ اور تشدد کا سلسلہ جاری ہے‘ خاتون اور 3 بچوں سمیت مزید 10 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے‘ اورنگی اور قصبہ کالونی سمیت کئی علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے خوف و ہراس اور کشیدگی رہی‘ دکانیں‘ بازار اور پٹرول پمپ بند رہے‘ لوگ گھروں میں محصور ہو