تازہ ترین:

طالبائزیشن: کے نتائج

دہشت گردی اور طالبائزیشن گھروں تک پہنچ گئی‘ راستہ روکنا ہو گا : سندھ اسمبلی میں تقریریں

کراچی (ریڈیو نیوز/ آن لائن) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کراچی دھماکوں کے جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اجلاس ڈپٹی سپیکر شہلا رضا کی صدارت میں ہوا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر قانون ایاز سومرو‘ ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر فیصل سبزواری اور سلیم خورشید

پانچ ہزار علماءو مشائخ کا طالبائزیشن کےخلاف کنونشن پرسوں ہو گا

لاہور (خصوصی رپورٹر) مرکزی جمعیت علماءپاکستان کے سربراہ اور قومی اسمبلی کے رکن صاحبزادہ حاجی محمد فضل کریم نے کہا ہے کہ 17 مئی کو کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ہونے والے انٹرنیشنل علماءو مشائخ کنونشن میں چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر کے علاوہ بیرون ممالک سے پانچ ہزار علماءو مشائخ شریک ہوں گے اور طالبائزیشن کی مزاحمت اور سوات میں ہونے والے فوجی آپریشن کی حمایت کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ اس تاریخی کنونشن کے لئے رابطے مکمل کر لئے گئے ہیں اور انتظامات کو آخری شکل دے دی گئی ہے۔ صاحبزادہ فضل کریم