تازہ ترین:

طالب: کے نتائج

پسماندہ علاقوں کے طالب علموں کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے انٹرن شپ پروگرام میں زیادہ سے زیادہ شرکت یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم گیلانی

پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم سید یو سف رضا گیلانی نے کہا کہ آئی ٹی میں ترقی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے بورڈ ممبران کو ہدایت کی کہ آئی ٹی کے شعبے میں دلچسپی رکھنے والے خصوصی نوجوانوں کو بھی تربیتی کورسز میں شامل کیا جائے تاکہ وہ بھی ملکی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔ وزیر اعظم نے بورڈ ممبران کو اسلام آباد میں آئی ٹی پارک کے تعمیری کام کو تیزکرنے کی ہدایت بھی کی۔ انہوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ آئی ٹی ایک

لاہور بورڈ انتظامیہ کی نااہلی: طالب علم رزلٹ کارڈ کے لئے مارے مارے پھرتے رہے

لاہور (اپنے نمائندے سے) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن میں گذشتہ روز بھی ہزاروں متاثرہ انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کارڈ لینے والوں کا رش رہا۔ لاہور بورڈ کے چیئرمین‘ سیکرٹری اور کنٹرولر کا کہنا تھا کہ صرف دو دن میں سارے رزلٹ کارڈ اور دیگر ایشوز کو کلیئر کر دیا جائے گا۔

ملک کےتمام چھوٹے بڑے شہروں میں بھی جشن آزادی کےحوالےسےتقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں عوام کا جوش و ولولہ دیدنی تھا۔ تقریبات میں طالب علموں اوربچوں نے بھی بھرپور شرکت کی۔

مری میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب ٹی ایم اے کے دفاتر کے باہرمنعقد ہوئی جہاں اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عمرجہانگیر نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر طلبا نےمارچ پاسٹ جبکہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ منڈی بہاؤالدین میں بھی یوم آزادی روایتی جوش وخروش سے منایا گیا، اس حوالے سے مرکزی تقریب ٹی ایم اے میں منعقدہوئی جس میں ڈی سی اوامین چودھری نے ڈی پی او ڈارعلی خٹک کے ہمراہ پرچم کشائی کی۔ منڈی بہاؤالدین کی تحصیل ملکوال اورپھالیہ میں بھی یوم آزادی کی تقاریب منعقد ہوئیں اس موقع پرگلی محلوں

مزید نتائج