تازہ ترین:

طاس: کے نتائج

بھارت نےسندھ طاس معاہدےکی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں دریائے چناب کا پانی روک لیا جس کی وجہ سے ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب خشک ہونا شروع ہوگیا ہے۔

محکمہ آبپاشی کے مطابق دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد کم ہوکر بیس ہزارایک سو تئیس کیوسک رہ گئی ہے جبکہ بھارت کی جانب سے پانی روکے جانے کی وجہ سے دریائے چناب کی دو نہریں اپر چناب اورمرالہ راوی لنک میں بھی پانی کی کمی واقع ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت روزانہ دریائے چناب میں چھپن ہزارکیوسک پانی چھوڑنے کا پابند ہے لیکن مقبوضہ کشمیر میں دریائے چناب پربنائے گئے متنازعہ ڈیموں کی وجہ سے دریا میں پانی کی کمی سلسلہ جاری ہے ۔

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی....بھارت نے چناب کا پانی روک لیا

سیالکوٹ (نامہ نگار) بھارت نے سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے چناب کا پانی روک لیا ہے جس کی وجہ سے ہیڈمرالہ کے مقام پر دریائے چناب خشک ہونا شروع ہوگےا ہے۔ محکمہ اری گےشن کے مطابق دریائے چناب میں ہیڈمرالہ کے مقام پر پانی کی آمد کم ہوکر بیس ہزار تےن سو اسی کیوسک

بھارت نے سندھ طاس کمشن کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے سندھ طاس کمشن کا اہم اجلاس ملتوی کردیا۔ اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان کو سیلاب کی پیشگی اطلاع دینا شامل تھی۔ دریائے سندھ پر بھارتی بجلی گھروں کی تفصیلات بھی فراہم کی جانی تھیں۔ پاکستانی قائم مقام کمشز شیراز میمن کی سربراہی میں وفد نے بدھ

مزید نتائج