تازہ ترین:

ضیاءبٹ: کے نتائج

حکومت کی انتقامی کارروائیاں جھکا نہیں سکتیں، سہیل ضیاءبٹ کی رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو

لاہور (خبرنگار خصوصی) مسلم لیگ ن کے رہنما سہیل ضیا بٹ نے اپنی گرفتاری کو انتقامی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ماضی میں ایسے ہتھکنڈے انہیں جھکا سکے نہ موجودہ حکومت کی انتقامی کارروائیاں انہیں جھکا یا دبا سکتے ہیں وہ گزشتہ روز اپنی رہائی کے بعد اخبار نویسوں سے بات چیت کر

کوآپریٹو ریفرنس : ”سہیل ضیاءبٹ کی سزا برقرار ہے“ احتساب عدالت نے 3 برس کیلئے جیل بھیج دیا

لاہور (اپنے نامہ نگار سے + ریڈیو نیوز + آن لائن) احتساب عدالت نمبر 5 کے جج میاں صبح صادق وٹو نے نوازشریف کے قریبی رشتہ دار‘ سابق ایم پی اے سہیل ضیا بٹ کو کوآپریٹو ریفرنس میں عدم پیشی اور غیر موجودگی میں سنائی گئی تین سال قید کی سزا کو برقرار رکھتے ہوئے سزا پر عملدرآمد کے لئے

مسلم لیگ ن مدینہ منورہ کا تعزیتی اجلاس، سہیل ضیاءبٹ کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

مدینہ منورہ (جاوید اقبال بٹ) مسلم لیک ن مدینہ منورہ کے تنظیمیں کارکنوں کا تعزیتی اجلاس جاوید اقبال بٹ کی صدارت میں ہوا جس میں مسلم لیکی رہنما سہیل ضیا بٹ کے والد ضیا بٹ کے انتقال پر گہرے رنج افسوس کا اظہار کیا اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اجلاس میں کریم بخش شعیب ، ملک محمد اعوان الہی ،الطاف بھٹی ، ثناءاللہ سندھو ، ریاض حسن لکھویرا ، محمد جمیل ، چوہدری عبدالرشید بہاولپوری ، ملک سعید ، ریاض ایپٹ ابادی ، صابر حسین ، محمد افضل بٹ اور دیگر کارکنوں نے شرکت کی۔

مزید نتائج