تازہ ترین:

ضیاءالحق: کے نتائج

ضیاءالحق نے 1988 ءمیں مجھے وزارت کی پیشکش کی تھی: عمران خان

اسلام آباد(جاوید صدیق) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ جب جنرل ضیاءالحق نے جونیجو حکومت کو برطرف کیا تو جولائی 1988ءمیں جنرل ضیاءالحق نے مجھے عبوری کابینہ میں شمولیت کی پیشکش کی تھی۔ اپنی کتاب ”پاکستان“ میں جس کی تقریب رونمائی چند دنوں میں ہونے والی

کلثوم سیف اللہ پہلے ضیاءالحق کے ساتھ رہیں اب تنقید کر رہی ہیں: حمید گل

لاہور (شعیب الدین سے) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) حمید گل نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم سیف اللہ بے خبر خاتون ہیں۔ وہ‘ ان کے بھائی‘ بیٹے‘ داماد سب جنرل ضیاءالحق کے اتھ رہے اور یہ خود ضیاءالحق کی کابینہ میں وزیر بھی رہیں‘ نجانے اب جنرل ضیاءالحق پر تنقید کر کے انہیں کیوں

ضیاءالحق کے قاتلوں کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے: قمر اعوان

برسلز (نامہ نگار) ضیاءالحق کے قاتلوں کو گرفتار کر کے ملک و قوم پر احسان کیا جائے جو وقت کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار ضیاءالحق فاﺅنڈیشن یورپ کے کوآرڈینیٹر قمر اعوان نے ضیاءالحق کی برسی کے موقع پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج 23 برس گزر جانے کے بعد ملک کے سربراہ اور ان کے ماتحت

مزید نتائج