تازہ ترین:

ضیا: کے نتائج

عمران خان نے طیبہ ضیا کے گھر جا کر ان کی بیٹی مومنہ کے انتقال پر تعزیت کی

لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما عمران خان گزشتہ روز نوائے وقت کی کالم نگار طیبہ ضیاکی رہائشگاہ پر گئے اور ان کی بیٹی مومنہ چیمہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے اس بات پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا کہ انہیں مومنہ کے انتقال کی بروقت اطلاع نہ مل سکی۔

امریکہ: طیبہ ضیا کی بیٹی مومنہ کی رسم چہلم‘ مرحومہ کی یاد میں سکالر شپ کا قیام

نیویارک (اے پی پی) امریکہ میں گذشتہ ماہ ایک ٹریفک حادثے میں جاںبحق ہونے والی 25 سالہ پاکستانی طالبہ مومنہ چیمہ کے والدین نے اپنی بیٹی کی یاد میں اس کے مادر علمی ورجینیا یونیورسٹی کے سکول آف لاءمیں سکالر شپ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مومنہ کے والدین نوائے وقت کی کالم نگار

ضیا الحق کی کابینہ کا رکن ہونے پر آج بھی شرمند ہ ہوں ۔ جاوید ہاشمی

قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئےجاوید ہاشمی کا کہنا تھا کوئی بھی لیڈرذوالفقارعلی بھٹواور بے نظیر بھٹو سے بڑا نہیں ہےاور وہ انہیں شہید مانتے ہیں۔ مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف اوروزیراعلی پنجاب شہبازشریف کو دس سال ملک سے باہر رہنے پر قوم سے معافی مانگنی چاہیئے ۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ ضیا الحق کابینہ کا رکن ہونے پرانہیں آج بھی شرمندگی ہے اور وہ اس پر قوم سے معافی مانگتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں پرویز مشرف سے حلف اٹھانے کا کہا گیا تھا تاہم انہوں نے انکار کردیا کیونکہ وہ سر تو کٹوا سکتے ہیں

مزید نتائج