تازہ ترین:

ضمنی: کے نتائج

مظفر آبادکا ضمنی الیکشن مسلم لیگ ن کے افتخار گیلانی کامیاب‘ کارکنوں کے بھنگڑے

مظفر آباد (نمائندہ خصوصی + ثناءنیوز) دارالحکومت مظفر آباد کے حلقہ ایل اے 26 مظفر آباد تین کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے امیدوار بیرسٹر افتخار گیلانی کامیاب، 106 پولنگ سٹیشنوں میں سے 105 سے موصولہ نتائج کے مطابق افتخار گیلانی نے 22170 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کر

چیف الیکشن کمشنرنے الیکشن کمیشن کی تشکیل کے بغیرکامیاب ہونیوالے اٹھائیس ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو کل طلب کرلیا۔ ضمنی الیکشن کے آئینی و غیر آئینی ہونے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ حامد علی مرزا نے ہفتے کے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس طلب کیا ہے جس میں ان اٹھائیس ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو بلایا گیا ہے جنہوں نے الیکشن کمیشن کی تشکیل مکمل ہوئے بغیر ضمنی الیکشن میں حصہ لیا تھا۔ ان کے ساتھ ساتھ اٹارنی جنرل آف پاکستان کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے یہ اجلاس سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں منعقد کیا جارہا ہے جس میں الیکشن کمیشن کو اس مسئلے کا حل نکالنے کا کہا گیا تھا سپریم کورٹ نے ابزرویشن دی تھی کہ الیکشن کمیشن کی تشکیل کے بغیر

بلوچستان حلقہ پی بی چھبیس جعفرآباد ٹو میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری، تمام پولنگ سٹیشنز پر سکیورٹی کے سخت انتظامات ۔

بلوچستان صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی چھبیس جعفرآباد ٹوپرضمنی الیکشن کیلئے پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہےگی۔ ضمنی انتخابات میں ایک لاکھ تریپن ہزارسات سو سینتیس ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گےجن کیلئے چھیاسی پولنگ سٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔ حلقہ کے تمام چھیاسی پولنگ سٹیشنز کو حساس جبکہ تینتالیس کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے ۔ اس موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اورایک ہزاراہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ یہ نشست میر ظہور حسین خان کھوسہ، کی جعلی ڈگری پر نااہل

مزید نتائج