تازہ ترین:

ضمانت: کے نتائج

مقدمہ قتل: سندھ ہائےکورٹ سے مہاجر قومی موومنٹ کے رہنما آفاق احمد کی ضمانت منظور‘ رہائی نہ ہو سکی

کراچی (وقائع نگار) سندھ ہائی کورٹ نے مہاجر قومی موومنٹ کے اسیر رہنما آفاق احمد کی قتل کے مقدمے میں 10 لاکھ روپے کی ضمانت منظور کر لی۔ ان پر متحدہ کے کارکن عتیق الرحمن کو قتل کرنے کا مقدمہ زیر سماعت تھا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد تسنیم احمد نے اپنے فیصلے میں کہا کہ آفاق کے

سندھ ہائیکورٹ نےمہاجرقومی موومنٹ کےچئیرمین آفاق احمد کی قتل کے مقدمےمیں ضمانت منظور کرلی۔

سندھ ہائیکورٹ نےمہاجر قومی موومنٹ کے چئیرمین آفاق احمد کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے اُنہیں دس دس لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔آفاق احمد کے خلاف نبی بخش تھانے میں متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن عتیق الرحمان کو دوہزار نو میں قتل کرنے کا الزام تھا، جس پر انکے وکیل فاروق احمد نے مؤقف اختیارکیا کہ یہ مقدمہ اُن کے مؤکل کی دوران اسیری میں درج کیاگیا تھا جو سراسر جھوٹا اور سیاسی بنیاد پر قائم کیا گیا،

بےگناہ پکڑا گیا، کچھ ہوا تو رحمن ملک حکومت رینجرز کےخلاف مقدمہ درج کرایا جائے، بشیر قریشی: ضمانت پر رہا

کراچی (وقت نیوز / مانیٹرنگ ڈیسک + آن لائن) جئے سندھ قومی محاذ کے چیئرمین بشیر قریشی اور ان کے ساتھی بدرالدین کو مقامی عدالت کی جانب سے ضمانت منظور کئے جانے کے بعد ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے رہا کر دیا گیا۔ رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مجھے اور میرے ساتھی کو

مزید نتائج