تازہ ترین:

ضلعی: کے نتائج

فیصل آباد ضلعی انتظامیہ کا سانحہ کلرکہار کے بعد گزشتہ روز سیل کئے گئے ملت گرامر سکول کو پیرسے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ ۔

ملت گرامر سکول فیصل آباد کو سانحہ کلرکہار کے بعد ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسرکی جانب سے رجسٹریشن منسوخ کئے جانے کے بعد سیل کردیا گیا تھا تاہم اس فیصلے سے سینکڑوں طلباء کے مستقبل کو داؤ پرلگ گیا جس کے بعد ڈی سی او نے سکول کو پیر سے دوبارہ کھولنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں

ضلعی انتظامیہ ڈینگی میں مصروف، اتوار بازاروں میں اشیاءمہنگی

لاہور (اپنے نمائندے سے) صوبائی دارالحکومت کے سستے اتوار بازار عام بازاروں سے بھی مہنگے ہو گئے۔ بیف، مٹن اور چکن سمیت اشیائے خوردونوش اور سبزیوں پھلوں کے ریٹ پہلے اتوار بازاروں سے بھی بڑھ گئے اور سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے حکام اور ضلعی انتظامیہ ڈینگی میٹنگز میں مصروف رہی اور

وزیراعلیٰ نے ضلعی حکومت کو صوبائی محکموں اور اداروں میں سپرے کرنے سے روکدیا

لاہور ( سپیشل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی محکموں سے ضلعی حکومت سے ڈینگی کے خاتمے کے لئے سپرے کرانے سے روک دیا ہے اور کہا ہے کہ محکمے اپنے بجٹ سے سپرے کروائیں ۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں ڈینگی کے لئے سپرے کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے وزیر اعلی پنجاب

مزید نتائج