تازہ ترین:

ضلع: کے نتائج

سندھ: ضلع عمر کوٹ میں سیلاب سے ساڑھے 9لاکھ افراد متاثر‘ ایک لاکھ60 ہزار ایکڑ پر فصلیں تباہ ہوئیں: سروے رپورٹ

کنری (رپورٹ: فتح روز خان) مون سون کی حالےہ بارشوں کے باعث آنیوالے سیلاب سے ضلع عمر کوٹ مےں لاکھوں افراد متاثر ہوئے اور اربوں روپے کی فصلےں تباہ ہوگئی ہےں، 30 سے زائد قےمتی انسانوں جانوں کا ضےاع ہوا، بستےاں صفحہ ہستی سے مٹ گئےں۔ روزنامہ نوائے وقت کی جانب سے کئے گئے سروے کے

طالبان نے امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا۔ ضلع وانت پر قبضہ، جھڑپ میں 15 پولیس اہلکار، بم دھماکے میں 8 اطالوی فوجی ہلاک

کابل (نیوز ایجنسیاں) طالبان نے صوبہ نورستان میں امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا۔ ادھر طالبان نے نورستان کے ضلع وانت پر قبضہ کر لیا اور جھڑپ میں 15 پولیس اہلکار ہلاک کر دیئے۔ دوسری جانب نیٹو فورسز کی بمباری سے بچوں، خواتین سمیت 15 شہری جاںبحق ہو گئے۔ اتحادی فورسز نے 33 طالبان

چترال سکاﺅٹس کے ضلع سے باہر تعےنات تمام ونگز کو جلد واپس لاےا جائےگا: آرمی چےف

چترال/ اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں/ مانیٹرنگ نیوز) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے گزشتہ روز چترال اور گرد و نواح کا دورہ کیا اور افغانستان سے ہونیوالے شدت پسندوں کے حملے کے حوالے سے چترال سکاﺅٹس حکام سے بریفنگ لی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے افغانستان کے صوبوں

مزید نتائج