تازہ ترین:

ضروریات: کے نتائج

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو حکومتی ضروریات اور ایجنڈے کے تابع نہیں کیا جاسکتا۔ چوہدری نثارعلی خان

چوہدری نثار علی خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ایک پارلیمانی ادارہ جس نے اپنی کارکردگی سے پچھلے تین سالوں میں ایک سو پندرہ ارب قومی خزانے میں جمع کروائے تاہم کمیٹی کو حکومتی ضروریات اور ایجنڈے کے تابع نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ یوں تو پچھلے چند مہینوں سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو غیرفعال کرنے کے حکومتی عزائم سامنے آرہے تھے مگر آڈیٹر جنرل کی تقرری نے تو سب کچھ واضح کردیا ہے۔ ایک خالصتاً آئنی پوسٹ کو اپنے پسندیدہ ، چہیتے اور انتہائی متنازع شخصیت سے پر کرنے کا اصل مقصد

تھرکول پراجیکٹ سے 2030ءتک کی توانائی کی ضروریات پوری کی جا سکتی ہیں: ڈاکٹر ثمرمند

کراچی (خصوصی رپورٹ) ممتاز ایٹمی سائنس دان ثمر مبارک مند نے کہا ہے کہ تھرکول پراجیکٹ کے جس منصوبے پر وہ کام کر رہے ہیں اگر وہ اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے کامیاب ہو گیا تو ملک میں توانائی کا مسئلہ بالکل ختم ہو جائے گا اور ہم ابھی سے اپنی 2030ءتک کی ضروریات پوری کرنے کے قابل ہو

مالی سال دو ہزار گیارہ اور بارہ کے لئے وفاقی حکومت نے دفاعی ضروریات پوری کرنے کیلئے بجٹ میں گزشتہ سال کی نسبت بارہ فیصد کا اضافہ کردیا۔

وفاقی بجٹ میں دفاع کے لئے چار سو پچانوے ارب روپے مختص کئے گئے ہیں جبکہ ریٹائرڈ فوجیوں کو دی جانے والی پنشن کی رقم اس میں شامل نہیں۔ بجٹ دستاویز کے مطابق رواں سال دفاع کے لئے مختص رقم سے پینتیس ارب بائیس کروڑ روپے زیادہ خرچ کئے گئے۔ بجٹ میں ٹیکس کی وصولی کا تخمینہ سترہ کھرب اٹھہتر ارب ستر کروڑ روپے لگایا گیا۔ لیکن یہ بھی کہا گیا ہے کہ ٹیکس وصول کرنے والا ادارہ تیرہ سو اٹھہتر ارب روپے وصول کر پائے گا۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق جاری اخراجات کا تخمینہ انیس کھرب ستانوے ارب نوے کروڑ روپے لگایا گیا ہے جبکہ

مزید نتائج