ضروری: کے نتائج

حنا ربانی کھر کا جنرل اسمبلی سے خطاب‘ عالمی برادری کو پاکستان کیخلاف جارحانہ امریکہ عزائم سے آگاہ کرنا ضروری تھا

لندن (تجزیہ: خالد ایچ لودھی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے پاکستان کی نوجوان وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے اپنے خطاب میں اپنی تمام تر تقریر کو دہشت گردی کی جنگ تک محدود رکھا۔ گو کہ انہوں نے مسئلہ کشمیر اور فلسطین کی بھی بات کی لیکن یہ تمام کی تمام محض سفارت کاری کے

امپائر کےلئے قوانین پر مکمل عبور ضروری ہے: علیم ڈار

لاہور، کراچی (سپورٹس رپورٹر + بی بی سی ڈاٹ کام) بہترین امپائر کا آئی سی سی ایوارڈ مسلسل تیسرے سال حاصل کرنے والے علیم ڈار کا کہنا ہے کہ لوگ میدان مےں امپائر کے غلط فیصلے تو بھول جاتے ہےں لیکن اگر ان سے قوانین کی غلطی سرزد ہو جائے تو وہ ساری عمر یاد رکھتے ہےں۔ علیم ڈار نے

امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں: شہباز شریف‘ تھانہ کلچر میں تبدیلی‘ سستے انصاف کی فراہمی کیلئے اصلاحات ضروری ہیں: نوازشریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ امن و امان کا قیام حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، امن کے بغیر ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کو متعارف کرانے پر بھی بھرپور توجہ دی جا رہی ہے،

مزید نتائج