اسلام آباد (اے پی پی+ ریڈیو نیوز) آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں مالی سال 2010-11ءکے دوران 25 ارب 60 کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی ہے۔ این ایچ اے کی سالانہ آڈٹ رپورٹ میں ٹھیکوں کے اجراءمیں 9.43 ارب روپے کی بے ضابطگی ، حکام کی غفلت سے 2.25 ارب کی زائد