تازہ ترین:

صوفیائے: کے نتائج

صوفیائے کرام کی تعلیمات سے دہشت گردی پر قابو پایا جا سکتا ہے : وزیراعظم گیلانی

اوکاڑہ/ رینالہ خورد (نامہ نگار+ نمائندہ خصوصی+ ایجنسیاں) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملک کی سب سے بڑی پریشانی دہشت گردی ہے‘ دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے علمائے کرام اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ سید محمد اسماعیل بخاری المعروف حضرت کرمانوالہؒ کے عرس کی تقریب سے خطاب