لاہور (سپیشل رپورٹر) 18ویں ترمیم کے بعد صوبوں کے حوالے کی گئی متعدد وزارتوں کے قوانین میں تبدیلی کا عمل بیورو کریسی کی سستی کی وجہ سے رکا ہوا ہے اور اس وقت 19 قوانین میں مکمل جبکہ 36 میں معمولی تبدیلی کے معاملات ابھی تک محکموں کے درمیان پھنسے ہوئے ہیں۔ جبکہ پنجاب کابینہ 16 سے