تازہ ترین:

صوبائی: کے نتائج

لاہور، قاتل ڈینگی نے چارخواتین سمیت مزید چھ افراد کی جان لے لی، صوبائی دارالحکومت میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک سو بیالیس ہوگئی ۔

صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈینگی کی شدت برقرار ہے اورتیرہ ہزار سے زائد افراد اس جان لیوا وائرس کے شکنجے میں ہیں۔ آج لاہور کے سروسز ہسپتال میں ڈینگی فیور میں مبتلا تین خواتین سمیت چار افراد چل بسے۔ جاں بحق ہونے والوں میں بند روڈ کا رہائیشی ارسلان، چمڑہ منڈی کی سینتیس سالہ خاتون فرحت ،ٹاؤن سٹی کی ستائیس سالہ جویریہ اور راوی روڈ کی ساٹھ سالہ خاتون رفاقت بی بی شامل ہیں۔ ادھر گنگا رام ہسپتال میں گوجرانوالہ کی چھبیس سالہ شکیلہ بھی دم توڑ گئی جبکہ میو ہسپتال میں ڈینگی فیور میں

مسلم لیگ (ن) اور یونیفکیشن بلاک کی 20 خواتےن ارکان صوبائی اسمبلی ڈینگی سے بچاﺅ کا شعور اجاگر کرینگی

لاہور (لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ ن اور یونفیکیشن بلاک کی 20خواتین ارکان اسمبلی ڈینگی کنٹرول مہم کے سلسلے میں گھر گجر جا کر خواتین میں بچاﺅ کے لئے اقدامات کا شعور بیدار کریں گی۔ بیگم ذکیہ شاہنواز نے 10ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ غزالہ سعد اور نفیسہ امین ڈی ایچ اے‘ کینٹ ٹاﺅن، فرح

مزید نتائج