سوئی ناردرن گیس کی جانب سے گیس کی بندش کے تین روزہ شیڈول پرردعمل میں فیصل آباد کے صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ وہ حکومت سے بار بار مطالبہ کر چکے ہیں کہ گرمی کے موسم کے باوجود گیس کی لوڈ شیڈنگ نا قابل قبول ہے، گیس کی لوڈ شیڈنگ کے باعث ٹیکسٹائل کی صنعت کو بھاری پیداواری نقصان کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جبکہ صنعتی مزدروں کی ایک بڑی تعداد بھی ہفتے میں تین روز کے لیے بیروزگاری کا سامنا کرنے پرمجبورہے، لہذاٰ گیس بندش کے شیڈول پرعمل درآمد نہیں کیا جائے گا اورکل فیکٹریاں اور تمام کارخانے بند نہیں کریں گے۔ دوسری