فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) 3 ارب روپے کے فراڈ میں گرفتار معروف صنعتکار ریاض چاولہ کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا ہے جبکہ صنعتکار سے ملاقات کیلئے تھانہ کوتوالی میں ان کے رشتے داروں اور سفارشیوں کا تانتا بندھا رہا جس پر تھانہ کوتوالی پولیس نے تھانہ کا گیٹ بند کرکے کسی کو بھی تھانے