تازہ ترین:

صنعت: کے نتائج

چینی کے وافر ذخائر موجود ہیں‘ درآمد کی ضرورت نہیں: سیکرٹری صنعت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کے سٹاک کا جائزہ لینے کیلئے شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا۔ سیکرٹری صنعت عزیز بلور نے کہا کہ ملک میں چینی کے وافر ذخائر موجود ہیں‘ درآمد کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔

سینٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں راجہ بشارت کو وزیر صنعت کی جگہ شرکت سے روکدیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے چیئرمین سینیٹر اسحاق ڈار نے وزیر اعظم کے مشیر صنعت راجہ بشارت کو وفاقی وزیر صنعت کی جگہ کمیٹی میں وزارت صنعت کی نمائندگی کیلئے شرکت سے منع کر دیا ۔ ہفتہ کو قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی نے بتایا کہ

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملزایسوسی ایشن کے چیئرمین گوہراعجاز نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکسٹائل کے شعبے کو آئندہ دو ماہ کے لئے لوڈشیڈنگ سے مستثنی قرار دے دے تو یہ صنعت تین ارب روپے کا زرمبادلہ کما سکتی ہے۔

لاہور میں ایک پریس کانفرنس سے کرتے ہوئے ایپٹما کے چیئرمین گوہراعجاز نے کہا کہ اتنے مشکل حالات کے باوجود ٹیکسٹائل کے شعبے نے صرف نو ماہ کے دوران دس ارب ڈالرز کی برآمدات کی ہیں اور ساڑھے تین ارب ڈالرز کے برآمدی آرڈرز صنعت کے پاس ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت تین ارب روپے کے لئے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کر رہی ہے جبکہ ان کی اپنی صنعت انہیں یہ پیسہ کما کر دے سکتی ہے۔ گوہراعجاز کا کہنا تھا کہ ان نو ماہ میں نٹ ویئر کی برآمدات میں اٹھایئس اور ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں پچیس فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ ان

مزید نتائج