تازہ ترین:

صلح: کے نتائج

سماجی شخصیت ڈاکٹر اسحاق کا بلجیئم کے سرداروں میں صلح پر اظہار مسرت

برسلز (نامہ نگار) اینٹورپن کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر اسحاق نے بلجیئم کے دو بڑے سرداروں کی صلح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردار محمد جاوید سرور اور سردار صدیق کافی عرصہ سے آپس میں ناراض تھے۔ ان کی سیاسی ناراضگی سے بلجیئم میں مقیم کشمیری و پاکستانی

نوازشریف سے صلح کا خواہشمند ہوں‘ق لےگ تتر بتر ہوچکی: پروےز مشرف

لندن/ اسلام آباد/لاہور ( نےوز اےجنسےاں+رےڈےو نےوز) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ ملک کی بہتری کے لئے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے صلح کے خواہشمند ہیں تاہم تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔12اکتوبر اور تےن نومبر کے اقدامات پر شرمندہ نہیں ہوں۔ آئین کے کاغذ سے

سپریم کورٹ نے کارریس حادثہ کیس سماعت تین ہفتے کے لیے ملتوی کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ فریقین کے درمیان ہونے والے صلح کے معاہدے پر الفاظ درست کر کے عدالت میں پیش کیئے جائیں۔

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں جسٹس سائرعلی اور جسٹس غلام ربانی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ عدالت کو کسی کی صلح پر کوئی اعتراض نہیں لیکن ملزمان کی طرف سے عدالت میں جو حلف نامے پیش کیے گئے ہیں ان میں کہا گیا ہے کہ ہمارا کوئی قصورنہیں تھا حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ ان کا قصور تھا ماتحت عدالت کے جج کو ان الفاظ کو ملحوظ خاطر رکھنا چاہیئے تھا، عدالت کو ایف آئی اے کی طرف سے بتایا گیا کہ اس سانحہ کے ایک ملزم عاطف شیخ کی گرفتاری

مزید نتائج