ان خیالات کا اظہار انہوں نے رائیونڈ میں کرسمس سے متعلقہ منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ میاں نوازشریف کا کہنا تھا کہ اسلام تمام مذاہب کا احترام سکھاتا ہے۔ ہماری صفوں میں موجود دشمن ہمیں آپس میں لڑوانا چاہتے ہیں۔ ہم صدیوں سے اکٹھے رہ رہے ہیں۔ یہاں کوئی اکثریت یا اقلیت ہیں۔ اقلیت وہ ہے جو پاکستان میں امن نہیں چاہتی اور پاکستان کو عالمی برادری میں پیچھے رکھنا چاہتی ہے۔ اس سے پہلے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ مسیحی برادری نے پاکستان کے ہر مشکل وقت میں گراں قدر