شہرکی صفائی ستھرائی پرمامور ان روبوٹس کی انفرادیت یہ ہے کہ ان روبوٹک خاکروب کو آپ ٹیلی صرف ایک فون کال کے ذریعے متعلقہ جگہ پر کسی بھی وقت طلب کرسکتے ہیں، اس طرح نہ صرف کئی گھنٹوں تک خاکروب کا انتطار کرنے کی کوفت سے بچا جاسکے بلکہ کم وقت میں بہترطور پر ماحول کو آلودگی سے پاک کیا جاسکےگا۔ جدید طرز کے ان روبوٹک خاکروب میں لگے سینسر سسٹم انہیں کام کے دوران کسی بھی شاک سے محفوط رکھتے ہیں۔