تازہ ترین:

صدقہ: کے نتائج

زرداری بری نظر‘ جادو سے بچاﺅ کیلئے روزانہ کالے بکرے کا صدقہ دیتے ہیں: بھارتی اخبار

اسلام آباد + نئی دہلی (جی این آئی) صدر آصف علی زرداری بری نظر سے محفوظ رہنے اور کالے جادو سے بچاﺅ کیلئے روزانہ ایک کالے بکرے کا صدقہ دیتے ہیں۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق صدر زرداری نے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد سے لیکر اب تک ہزاروں بکروں کا صدقہ دیدیا ہے۔ اخبار کی

شہبازشریف کی بحالی: مسلم لیگ ن سعودی عرب کے رہنما ممتاز احمد کاہلوں نے بکروں کا صدقہ دیا

مدینہ منورہ (جاوید اقبال بٹ) پنجاب میں میاں شہباز شریف کی حکومت کا عدلیہ کے بحالی کے فیصلہ کی خبر ملتے ہی مسلم لیگی کارکنوں کی بھاری تعداد نے مسجد نبویﷺ میں شکرانے کے نوافل ادا کئے اور ڈھیروں مٹھائی تقسیم کی۔ مسلم لیگ سعودی عرب کے اعلیٰ عہدیدار ممتازاحمد کاہلوں نے متعدد بکروں کا صدقہ دیا۔ اس موقع پر مسلم لیگی رہنما ملک محمد الٰہی اعوان نے کہا کہ شریف برادران ملک میں تمام طبقات کے ساتھ ملکر ملک کو معاشی بے روزگاری، دہشت گردی سے نجات دلائیں گے۔