لندن (آصف محمود سے) برطانوی پارلیمنٹ اور ہا¶س آف لارڈز کے تمام مسلمان ارکان پارلیمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی صدر باراک اوباما کو ایک مشترکہ خط لکھیں گے جس میں انہیں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور اس کی پاکستان واپسی کےلئے کہا جائیگا۔ اس سلسلے میں ہا¶س آف لارڈز تقریب میں مسلمان برطانوی ارکان پارلیمنٹ چودھری محمد سرور' خالد محمود' لارڈ شیخ' برٹش مسلم لائرز ایسوسی ایشن کے صدر بیرسٹر عابد چودھری' ایسوسی ایشن آف پاکستان لائرز کے چیئرمین امجد ملک مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل' تحریک انصاف