تازہ ترین:

صدرحامد: کے نتائج

افغانستان میں طویل جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ اورکئی بین الاقوامی طاقتیں طالبان سے مذاکرات میں مصروف ہیں۔ افغان صدرحامد کرزئی

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ امریکہ اور دوسری عالمی طاقتیں افٓغانستان میں ایک دہائی سے جاری جنگ کے خاتمے کے لئے طالبان سے مذاکرات کررہی ہیں۔ غیرملکی افواج اور خاص طور پرامریکہ خود مذاکرات میں بنیادی کرداراداکررہا ہے۔ واضح رہے کہ کئی سفارتکارپہلے ہی افغان حکومت اورطالبان کے درمیان مذاکرات کا عندیہ دے چکے ہیں لیکن صدرکرزئی پہلے شخص ہیں جنہوں نے سرکاری سطح پرعسکریت پسندوں سے مذاکرات کی تصدیق کی ہے۔ افغان صدر کا بیان سلامتی کونسل کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں

افغانستان کے صدرحامد کرزئی نے اسامہ بن لادن کی موت کو دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بڑی کامیابی قرار دیا ہے

اسامہ بن لادن کی موت پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے حامد کرزئی کا کہناتھا کہ القاعدہ سربراہ کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں تھا بلکہ وہ اسلام کی بدنامی کا باعث بنا ہوا تھا۔ افغان صدر نے کہا کہ اسامہ بن لادن کی موت دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بہت بڑی کامیابی اور عالمی برادری کے لئے ایک بڑی خوشخبری ہے

افغان صدرحامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین کبھی بھی پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی

کابل میں پارلیمنٹ سےخطاب کےدوران حامد کرزئی نےکہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اچھے تعلقات ناگزیر ہیں۔ افغان صدر کاکہناتھاکہ یہاں سے پاکستان کے خلاف کوئی شر انگیزی نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن قائم کرنے کے لیے اسلامی ممالک کے شکر گزار ہیں۔اس موقع پر گزشتہ سال انتخابات میں دھاندلی کے الزام پر نااہل ہونے والے سیاستدانوں کے ایک گروپ نے احتجاج بھی کیا ۔

مزید نتائج