تازہ ترین:

صدرجمی: کے نتائج

سابق امریکی صدرجمی کارٹر پیٹ میں تکلیف کے بعد ہسپتال داخل

نیویارک (خصوصی رپورٹ )سابق امریکی صدر جِمی کارٹر، جنھیں امریکہ کے کلیولینڈ کے وسط مغربی شہرکے ایک ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، پ±ر سکون ہیں ریاست جارجیا کے شہر ایٹلانٹا میں واقع کارٹر سینٹر کے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روزطیارے کے ذریعے کلیو لینڈ سفرکے دوران سابق صدر کو پیٹ میں تکلیف محسوس ہوئی تھی۔سابق صدراپنی نئی کتاب 'وائٹ ہاو¿س ڈائری’ کی افتتاحی رسم کے سلسلے میں کلیولینڈ آئے ہوئے تھے۔ جمی کارٹر کی عمر 85برس ہے اوروہ 1977ءسے 1981ء تک امریکہ کے صدر رہ چکے ہیں۔

جاسوسی کے الزام میں گرفتار امریکی خاتون کی رہائی کیلئے سابق امریکی صدرجمی کارٹر شمالی کوریا جائیں گے۔

امریکی شہری ایجالون ماہلی گومز کو شمالی کوریا کی ایک عدالت نے رواں سال اپریل میں آٹھ سال کی قیدِ بامشقت کی سزا سنائی تھی۔ ان پر شمالی کوریا میں غیرقانونی طور پر داخلے اور جاسوسی کے الزامات ہیں۔ ادھر امریکہ میں ماہلی گومزکی رہائی کیلئےکوششیں جاری ہیں۔ اس سلسلےمیں سابق امریکی صدر جمی کارٹر شمالی کوریا جائیں گے۔ ان کا یہ دورہ نجی نوعیت کا ہوگا، جس میں وہ ایک عام امریکی شہری کی حیثیت سے شمالی کوریا کے حکام سے ملاقات کریں گے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ جمی کارٹر کے دورے سے امریکی شہری کی رہائی کے