تازہ ترین:

صدرآصف: کے نتائج

چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے صدرآصف علی زرداری سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

ایوان صدرسے جاری کیے گئے بیان کے مطابق دونوں عسکری وسیاسی رہنماوں نے ملک میں امن و امان بالخصوص کراچی کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں خطے کی مجموعی سیکیورٹی کے معاملات بھی زیربحث آئے۔

صدرآصف علی زردای کا الطاف حسین سے ٹیلی فونک رابطہ، ذوالفقار مرزا کے بیان کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا

صدر آصف علی زرداری نے رات گئے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو ٹیلی فون کیا اور ان سے سندھ کے سنیئر صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے بیان کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر نے الطاف حسین پر زور دیا کہ ایم کیو ایم کے وزراءاپنے استعفے واپس لیں۔ آصف زرداری نے ذوالفقار مرزا کے بیان کے بعد شروع ہونے والے احتجاج کو ختم کرانے پر الطاف حسین کا شکریہ بھی ادا کیا۔ دوسری جانب ذوالفقار مرزا آج صدر مملکت سے ملاقات کریں گے۔ ترجمان ایوان صدرفرحت اللہ بابرکے مطابق صدر نے سینیئر

صدرآصف علی زرداری، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم کے درمیان مختلف ملاقاتیں ہوئیں

اسلام آباد میں ہونے والی ملاقاتوں میں ملک کی سکیورٹی سے متعلقہ معاملات پرگفتگوکی گئی اورایبٹ آباد آپریشن سمیت دیگر پیشہ ورانہ امورپرتبادلہ خیال کیا گیا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل خالد شمیم نے پہلے وزیراعظم اور پھر دونوں حکام نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں مختلف امورزیربحث آئے۔ دوسری طرف وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ایوان صدر میں صدر سے الگ ملاقات میں صدر کے دورہ کویت اور ملکی معاملات پر گفتگو کی۔ اس سے پہلے وزیرداخلہ رحمان ملک نے بھی وزیراعظم ہائوس میں سید یوسف رضا

مزید نتائج