ذرائع کے مطابق گورنر سندھ آج صدرمملکت آصف علی زرداری سےملاقات کریں گے،جس میں شراکت اقتدار سے متعلق تمام امور کو حتمی شکل دی جائے گی۔ اس مقصد کیلئے عشرت العباد نے اسلام آباد میں اپنا قیام بھی بڑھا دیا ہے، گورنر سندھ نے گزشتہ روز وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی جس میں مفاہمتی سیاست کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیاگیا ۔ ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ ایم کیو ایم مرحلہ واروفاقی اورصوبائی حکومت میں شامل ہوگی۔ پہلے مرحلے میں ایم کیو ایم کے وزاراء سندھ کابینہ میں شمولیت اختیار کریں گے، جس کے بعد